بلوچ لاپتہ افراد کیلئے احتجاج کو 5 ہزار دن مکمل
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج پانچ ہزار دن (5000) دن مکمل ہوگئے، کیمپ میں وائس فار بلوچ مسسنگ پرسنز کے چیئرمین...
نوشکی: فائرنگ ایک شخص ہلاک، لواحقین کا احتجاج
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا۔
مقتول کے لواحقین نے...
تربت: پاکستانی فوج پر حملہ
کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے ڈنک میں...
کوئٹہ: ہوٹلوں میں حفظان صحت کے اصولوں کافقدان
دارالحکومت کوئٹہ کے ہوٹلوں، فوڈپوائنٹس اور اسٹالز پر حفظان صحت کے اصولوں کافقدان ،ماہ صیام میں بھی غیر معیاری اشیا خوردونوش کی فروخت کاسلسلہ رک نہ سکا۔
چمن: زلزلہ ،تین افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے چمن اور گردنواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ زلزلے کے باعث مکان کی چھت گرنے سے تین بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔
لیویز کے...
پنجگور: پاکستانی فورسز پر بم حملہ
بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستانی فورسز پر پانچواں حملہ
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فوج کے چوکی کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
پنجگور...
زامران: پاکستان فوج کے 4 اہلکار ہلاک، اسلحہ ضبط
بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد کے ایک حملے میں پاکستان فوج کے چار اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جبکہ حملہ آور اہلکاروں کا اسلحہ بھی لے گئے۔
دی بلوچستان...
کولواہ: پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فورسز کے ایک کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق رود کیمپ...
گوادر: پینے کے پانی کی شدید قلت
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے بیشتر علاقوں میں پینے کے صاف پانی کا بدترین بحران جاری ۔
گذشتہ کئی روز سے گوادر کے...
خاران اور سبی میں پاکستانی فورسز پر حملے
بلوچستان کے ضلع خاران اور سبی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکیوں کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقے البت میں پاکستانی فورسز...
























































