کیچ: مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نوید...

دکی میں پاکستانی فورسز پر مسلح حملہ

بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں پاکستان فورسز کے پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ علاقائی ذرائع کے...

مشکے: فائرنگ سے سرکاری حمایت یافتہ گروہ کے افراد ہلاک

مشکے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت دولت خان محمد حسنی اور مرید...

مظلوم اقوام عید جیسے مقدس دن پر عہد کرے کہ مظالم کے خاتمے تک...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے رہنما سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ اسلامی مقدس تہوار عیدالاضحی پوری دنیا میں مسرت اور جانوروں کو قربان کرنے...

تربت:عید الاضحیٰ کے روز جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا اور ریلی

جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب عید الاضحیٰ کی صبح سے تربت کے شہید فداچوک پر دھرنا جاری ہے، لواحقین کی جانب سے عید الاضحیٰ کی...

عید کے موقع پر کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج

کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ کیا گیا- وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی کال پر عیدالاضحیٰ کے روز کوئٹہ...

اوتھل: پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار ہلاک

اوتھل، ونگوئی کے مقام پر پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار ہلاک لسبیلہ، اوتھل کے قریب مرکزی شاہراہ ونگوئی کے مقام پر پولیس موبائل الٹ گئی جس کے نتیجے میں...

تربت: لاپتہ افراد کے لواحقین کا شہید فدا چوک پر دھرنا جاری

پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار افراد کیلئے تربت شہید چوک پر دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں لاپتہ افراد کے لواحقین کے...

چمن میں دھرنا جاری: ’عید کے دن حکومتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا...

افغانستان سے ملحقہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں گزشتہ تقریباً آٹھ ماہ سے دھرنے پر بیٹھے مظاہرین نے عید الاضحیٰ کی نماز بھی دھرنے کے مقام پر ادا...

بلوچستان: جبری لاپتہ تین افراد بازیاب

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے جبری لاپتہ تین افراد بازیاب ہوگئے، بازیاب افراد کا تعلق مچھ، کیچ اور مستونگ سے ہیں۔ مچھ بولان سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ...

تازہ ترین

کوئٹہ: زرغون کے پہاڑی سلسلے میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن

کوئٹہ کے نواحی علاقے زرغون کے پہاڑی سلسلے میں پاکستانی فوج کی آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ...

مستونگ: پاکستانی فوج کے کیمپ پر ڈرون حملے

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں مَرو کنڈ...

کراچی: نوجوان دوسری دفعہ جبری گمشدگی کا شکار

کراچی کے بلوچ اکثریتی علاقے لیاری سے ایک نوجوان کےجبری گمشدگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اہل خانہ اور...

سوراب: پچیس افراد جبری لاپتہ، فورسز کی علاقہ مکینوں کو علاقہ خالی کرنے کی...

پاکستانی فورسز نے ایف سی کیمپ کے قریب گھروں کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دے دیا، مکینوں کی...

مستونگ: پاکستانی فوج کا گھر پر ڈرون حملہ، نوجوان جانبحق، خواتین زخمی

پاکستانی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک گھر کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان...