مکران تا کوئٹہ مسافر بسوں میں طلباء کیلئے رعایت کا مطالبہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیر کے روز پریس کلب کے سامنے مکران سے تعلق رکھنے والے طلباء کی جانب سے مکران ڈویژن کے ٹرانسپورٹرز کے خلاف...

بولان میڈیکل کالج طلباء کا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بولان میڈیکل نرسنگ کالج طالبات کی بے دخلی کے خلاف احتجاج، طلباء نے جامعہ کے سامنے انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا- مظاہرین کے مطابق...

بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کے بھوک ہڑتالی کیمپ 9 دنوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری ہے آج علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں سابق صوبائی وزیر...

راشد بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف کل احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا ۔ ماما...

بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4678 دن ہوگئے، احتجاجی کیمپ میں وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ...

کیچ: تعمیراتی کمپنی پر حملہ، دو مزدور ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں آج صبح پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعہ میں دو مزدور ہلاک ہوئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ کے مقام پر پیش آیا ہے، ذرائع کے مطابق مزدور ایک سڑک کی تعمیر کے کام میں مصروفتھے جن پر آج صبح حملہ کیا گیا۔ حملے میں دو افراد کے ہلاک اور دیگر کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں تاہم حکام کی جانب سے اس کی تصدیق یا تردید تاحال سامنےنہیں آئی ہے۔ خیال رہے کہ تین روز قبل ہرنائی میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں مزدور ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔ تاہم ان تعمیراتی کمپنی پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

کوئٹہ میں فائرنگ سے نائب تحصیلدار ہلاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک ہلاک ہوگیا۔ پولیس کےمطابق کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں...

گوادر: بلوچستان یونیورسٹی سے متعلق مولانا ہدایت الرحمان کے بیان پر خواتین سراپا احتجاج

اتوار کے روز بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل اور بی ایس او کے خواتین ارکان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی...

باجوہ کو ووٹ دینے والے آج لاپتہ افراد کی بازیابی کی بات کرتے ہیں...

اتوار کے روز بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ،حسین واڈیلہ اور دیگر رہنماؤں نے ایک پریس کانفرنس...

پنجگور آپریشن: آئی ایس پی آر کا 6 آزادی پسندوں کو مارنے کا دعویٰ

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز نے دوران آپریشن مبینہ طور پر بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو مارنے کا...

داد رسی نہ ہوئی تو موسیقی آلات نذر آتش کریں گے – فنکار

بلوچستان ضلع کوہلو سے تعلق رکھنے والے فنکار و بلوچی شاعر سکندر خان رند، سازیگر رضا خان مری، بلوچی فنکار وزیر خان مری، طبلہ نواز مری، پائندہ...

تازہ ترین

سال 2025: بلوچ لبریشن آرمی نے 521 سے زائد حملے کیے – سالانہ رپورٹ...

بلوچ لبریشن آرمی کی سالانہ کاروائیوں کی رپورٹ 'دکّ' شائع، رپورٹ میں سال 2025 میں کاروائیوں کی انفوگرافکس، تصاویر اور تفصیلات بیان کیے گئے...

جبری لاپتہ اسکالر ساجد احمد کی گرفتاری ظاہر، حکام کا دہشت گردی کے الزامات

جمعرات کے روز کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ٹی ڈی بلوچستان...

وزیر اعظم پاکستان کا دورہ کوئٹہ، شہر میں کرفیو کا سماں

جمعرات کے روز پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز...

تربت: مغوی حسیب یاسین بازیاب، ایک اور شہری تاحال لاپتہ

کیچ کے مرکزی شہر تربت سے اغوا برائے تاوان کا شکار بننے والے نوجوان حسیب یاسین کو بدھ کی شب بلیدہ سے بازیاب کر...

پاکستان کے سعودی قرضے کو جے ایف 17 طیاروں کی ڈیل میں تبدیل کرنے...

برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے دو پاکستانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب تقریباً دو ارب...