جبری گمشدگیوں و بلوچ مظاہرین پر تشدد کے خلاف کوئٹہ میں احتجاج

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی میں حالیہ اضافے اور کراچی میں بلوچ خواتین پر تشدد اور گرفتاری کے خلاف کوئٹہ میں...

مستونگ و کیلکور کے واقعات روح کو کانپ دینے والے عمل ہیں – بی...

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا  کہ مستونگ میں خواتین اساتذہ کی وین پر فائرنگ اور کیلکور میں فورسز کی جانب...

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاج جاری

وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4691 دن ہوگئے، آج اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں شال کے سول سوسائٹیسے مرد اور خواتین شریک تھے۔ اس موقع پر وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ بیس سال بیت چکے ہیں کہ بلوچستان سے جبری گمشدگیوں کاسلسلہ جاری ہے اور انکی بازیابی کیلئے بلوچ ماؤں بہنوں کی یہ پرامن جدوجہد تب سے جاری ہے، وائس فار بلوچ مسسنگ پرسنزانہی لواحقین کی قائم کردہ تنظیم ہے جو بلوچستان سے جبری لاپتہ لوگوں کی بازیابی کیلئے ایک جہد مسلسل کرتے آرہے ہیں ہمارےماؤں بہنوں نے عزم کیا ہے کہ اپنے پیاروں کو ایک دن بازیاب کرائیں گے اگر ان کو تشدد سے  شہید کیا گیا ہے کہ تو وہ ظالم ایک دناپنے انجام کو پہنچ جائیں گے، فوجی حکومت کے دوران ہزاروں بلوچ نوجوانوں کو جبری لاپتہ کیا گیا، سختیوں کے پیش نظر بہت سےجبری لاپتہ لوگوں کا اندراج اب تک ممکن نہیں ہو سکا ہے، اس لیے ایک مستند کوائف کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ہماری تنظیمکامیاب نہیں ہوسکی ہے، 2001  سے 2022 تک پچپن ہزار کے قریب لوگ بلوچستان سے جبری لاپتہ کیئے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جدوجہد اب بلوچستان سے باہر دوسرے شہروں میں بھی پھیل چکا ہے،احتجاج کے ذرائع بدل گئے ہیں اور ہم دنیا میں ان انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں پہ کافی حد تک آگہی دے چکے ہیں ہم چاہتے ہیں کہوہ اس پر امن جدوجہد میں ہماری آواز بنیں۔  انہوں نے کہا کہ دنیا میں سامراجی طاقتیں جو بھی حربہ استعمال کریں، مظلوم کی آواز دبانے کیلئے اسکا نتیجہ بر عکس ہوتا ہے اورپر امن جدوجہد کو ختم نہیں کیا جا سکتا، ایک غلام قوم اپنی بقاء کی جنگ آخری سانس تک لڑتا ہے

سرنڈر کردہ توفیق کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی...

حملے میں حادثاتی طور پر زخمی ہونے والے ظہور احمد کے اہلخانہ سے دلی معذرت کرتے ہیں- بیبگر بلوچ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری...

کوئٹہ لواحقین دھرنا: ریاست کو اپنی پالیسی بدلنی ہوگی

جبری گمشدگیوں کے شکار افراد کے لواحقین کا کوئٹہ گورنر بلوچستان کے گھر کے سامنے دھرنے کو 19 دن مکمل ہوگئے لواحقین موسمی تبدیلی کی باعث مختلف...

کوئٹہ: ایس ایچ او کی گاڑی پر بم حملہ

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس کاڑی کو دستی بم حملے...

جناح یونیورسٹی سے بلوچ طلبا کو بے دخل کرنے کامقصد غلام اورآقاء کے رشتے...

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کال پرقائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچستان کے طلباء پر لاٹھی چارج اور انکے داخلے معطل کئے جانے کے خلاف بدھ کو کوئٹہ پریس...

بلوچستان میں سیکورٹی بحران حل کرنے کے لیئے نسل کشی واحد راستہ ہے، وزیر...

وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیکورٹی بحران کو حل کرنے کے لیئے نشل کشی واحد راستہ ہے۔ وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اتوار کے روز ڈیرہ...

کوئٹہ : منیب بڑیچ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

پاکستانی فورسز نے گھر پہ چھاپہ مار کر منیب بڑیچ کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق چار ستمبر کو پاکستانی فورسز نے کوئٹہ سریاب روڈ پہ بلوچستان...

چیک پوسٹوں کے باوجود کوئٹہ میں چوری، ڈکیتی معمول بن گئی۔ بلوچستان بار کونسل

بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت جو کہ انتہائی کرپٹ اور مالی بدعنوانی کا شکار ہے جس کا عوام کے درپیش مسائل...

تازہ ترین

گوادر: ہمارے روز گار پر ہمارا فیصلہ ہونا چاہیے کسی دوسرے کا نہیں –...

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے تیل کے کاروبار سے منسلک ڈپو مالکان، پک اپ مالکان اور ڈرائیورز کا ایک اجلاس منعقد...

مغربی بلوچستان: ایرانی فورسز کی فائرنگ، دو نوجوان جاں بحق

ایرانی فورسز نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو قتل کردیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ سرحدی علاقے شمسر کے مقام...

گوادر: روڈ حادثے میں پاکستانی فوج کے چودہ اہلکار زخمی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں روڈ حادثے میں پاکستانی فورسز کے چودہ اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ روڈ حادثہ...

گوادر اور کوئٹہ میں دشمن فوج کے دو کارندوں پر حملوں کی ذمہ داری...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے گوادر اور کوئٹہ میں دو...

مبارک قاضی کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال بیت گیا

‎بلوچی زبان کے قومی شاعرمبارک قاضی کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گئے، آج انکی پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔