کوئٹہ سے خواتین و بچوں کی گرفتاری تشویشناک ہے- بی ایچ آر او
بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں نصیر آباد سے علاج کی غرض سے کوئٹہ آنے والے بلوچ خواتین اور بچوں کی ماورائے...
کوئٹہ: خواتین و بچوں سمیت چھ افراد جبری طور لاپتہ
نصیر آباد سے کوئٹہ علاج کی غرض سے آنے والے بگٹی قبیلے کے خواتین و بچوں سمیت چھ افراد پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں حراست...
کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لیے احتجاج
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے احتجاج کو 3805 دن مکمل ہوگئے۔ دانشور و ادیب پروفیسر منظور بلوچ، عبدالغنی بلوچ، وومن ڈیموکریٹک...
رخشان: تعمیراتی کمپنی پر مسلح افراد کا حملہ
بلوچستان کے علاقے رخشان میں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی پر حملہ کرکے نشانہ بنایا ہے۔
ٹی بی پی کو موصول اطلاعات کے مطابق رخشان کے علاقے ناگ اور گچک...
بلوچستان سردی کی شدت میں اضافہ
وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ، کاروباری زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی۔
تفصیلات کے مطابق قلات، زیارت، کان مہترزئی، توبہ...
قلعہ سیف اللہ: ٹریفک حادثے میں 12 افراد جانبحق
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مسافر بس اور تیل لیجانے والی پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جانبحق ہوگئے۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق واقعہ آج...
لورلائی/پشین: فائرنگ کے واقعات، خاتون جانبحق
لورلائی میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کردیا گیا۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصوک ہونے والے اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین اور لورالائی میں...
بلوچستان: مختلف حادثات میں 1 شخص جانبحق، پانچ زخمی
حادثات کوئٹہ، حب، مستونگ، و سبی میں پیش آئے۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات...
جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کا مطالبات کے حق میں احتجاج
جوائنٹ ایکشن کمیٹی یونیورسٹی ٹیچرز، آفیسرز اینڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام چوتھے روز بھی جامعات کے فنڈز میں کٹوتی اور بلوچستان یونیورسٹی میں شدید مالی بحران...
بلوچستان: حکومتی بقایاجات کی عدم ادائیگی، اخباری صنعت مسائل کا شکار
بلوچستان کے مقامی اخباری صنعت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکومت فوری اقدامات کرے،2017-18 کے واجب الادا بقایاجات کی عدم ادائیگی سے اخباری صنعت میں تشویش پائی جاتی...


























































