ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کے سامنے بھارت کو شکست کا سامنا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا...

بلوچ فین کا ویرات کوہلی کو شاندار انداز میں خراج تحسین

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویرات کوہلی کے چاہنے والے ناصرف بھارت میں موجود ہیں بلکہ بلوچستان سمیت دنیا بھر میں ایک بڑی تعداد بھارتی بلے باز کو پسند...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ نے انگلینڈ کو ہرادیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں آئرلینڈ نے انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی۔ 158 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کو ڈک...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن کو پہلے میچ میں شکست کا سامنا

ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے پہلے میچ میں نیوزلینڈ نے میزبان اور دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی۔

ٹی 20 ورلڈکپ: دو مرتبہ چیمپیئن ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

ٹی20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا اور سپر...

ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ نے دو مرتبہ بننے والی چیمپیئن کو شکست...

اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 42رنز سے شکست دے دی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے ورلڈ...

ٹی 20 ورلڈ کپ: پہلی فتح نمیبیا کے نام

ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز ہوگیا، جہاں پہلے مرحلے کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے ایشیاء کے چیمپئن سری لنکا کو شکست دے دی۔ آئی سی سی مینز ٹی 20...

میسی اس سال اپنے کیرئر کے آخری ورلڈ کپ کھلیں گے

ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ انکا آخری ورلڈ کپ ہوگا۔ ارجنٹائن میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی رواں برس نومبر میں ہونے والا اپنا آخری فٹبال ورلڈکپکھیلیں گے، 35 سالہ اسٹار کھلاڑی اپنا پانچواں ورلڈ کپ کھیلیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے میسی نے کہا کہ یقینا یہ میرا آخری ورلڈ کپ ہے، میں جسمانی طور پر اچھا محسوس کر رہا ہوں وہ رواںبرس اچھا پری سیزن کھیلنے میں کامیاب رہا جو میں پچھلے برس نہیں کر سکا تھا۔ لیونل میسی نے سنہ 2016 میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، لیکن جلد ہی انہوں نے اپنے فیصلے کو واپس لے لیاتھا انہوں نے سال 2005 میں کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ میسی نے 164 انٹرنیشنل مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 90 گولز اسکور کیے ہیں دوبار فیفا ورلڈ کپ چیمپیئن رہنےوالی ارجنٹائن کی ٹیم کو گروپ سی میں رکھا گیا ہے، وہ اپنا پہلا میچ سعودی عرب کے خلاف کھیلے گی اسٹار فٹبالر کی موجودگی کے باوجود ارجنٹینا ورلڈکپ جیتنے میں ناکام رہا ہے، ارجنٹائن نے آخری بار سن 1986 میں اور اس سے قبل1978 میں فیفا ورلڈکپ جیتا تھا۔

آصف علی اور فرید احمد پہ جرمانہ عائد

آئی سی سی نے گذشتہ روز ایشیا کپ کے میچ میں پاکستانی بلے باز آصف علی اور افغان بولر فرید احمد کے درمیان گرما گرمی کے معاملے...

شال شطرنج ٹورنامنٹ، کنگ ایوارڈ شاہ سمال کے نام

جامعہ بلوچستان میں طلباء کی طرف سے منعقدہ شطرنج ٹورنامنٹ گذشتہ روز کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے چیئرمین عتیق مزار بلوچ کے مطابق یکم ستمبر سے...

تازہ ترین

پاکستانی خفیہ ادارے سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ صحافی نیاز بلوچ

معروف صحافی نیاز بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حالیہ دنوں میں ایسے عناصر کا نشانہ بنے ہیں جو سوشل میڈیا...

دکی: جعلی مقابلہ، ایک اور شخص کی شناخت لاپتہ شخص کے طور پر ہوگئی

بلوچستان کے علاقے دکی میں پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی کے جعلی مقابلے میں ایک اور شخص کی شناخت لاپتہ شخص کے...

زاہدان سے کوئٹہ تک بلوچ قوم جبر کا شکار ہے۔ جرمنی مظاہرہ

ہفتے کے روز جرمنی کے شہر ہنوفر میں بی وائی سی قیادت کے خلاف کریک ڈاؤن، بلوچ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں...

دکی: سی ٹی ڈی کا جعلی مقابلہ، ایک کی شناخت جبری لاپتہ شخص کے...

بلوچستان کے ضلع دُکی میں سی ٹی ڈی کا مبینہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران پانچ افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا...

کوئٹہ: عدالتیں جب ریلیف نہیں دینگے تو لوگ مزاحمت کا راستہ اختیار کرتے ہیں۔...

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دیگر پارٹی قائدین کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...