شمالی وزیرستان: پاکستان فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 4 اہلکار ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملے میں  4 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے...

ٹی ٹی پی رہنماء خالد خراسانی ساتھیوں سمیت مارے گئے

افغانستان میں چوبیس گھنٹے کے دورانیہ میں تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم کمانڈر ساتھیوں سمیت دو مختلف علاقوں میں مارے گئے ہیں۔ مارے جانے والوں میں ٹی ٹی پی...

کراچی صدر دھماکہ ملزم کے گرفتاری کا دعویٰ

23 سالہ شیراز احمد کی گرفتاری حب ریور روڈ سے عمل میں آئی - حکام کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے 12 مئی کو کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے بم...

کابل میں دھماکے سے 22 افراد زخمی، ہلاکتوں کا بھی خدشہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں 22 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کابل کے مصروف تجارتی علاقے میں ہوا جس میں...

بلوچستان میں آزادی کی جنگ لڑی جاری ہے۔ اسلم رئیسانی

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ یہ سنتے ہیں کہ...

 ہمیں بات کرنی ہوگی کن مظالم نے شاری بلوچ کو خودکش بمبار بنایا –...

افسوس ہوتا ہے کہ بلوچستان میں اتنے سارے واقعات ہوئے لیکن اس پر کوئی ایجنڈا نہیں رکھا گیا جبکہ یاسین ملک کے سزا پر تمام ایجنڈوں کو یک طرفہ...

ایمن الظواہری کے موجودگی کا علم نہیں تھا – طالبان

طالبان کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ہم القاعدہ کے رہنماء ایمن الظواہری کو کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارنے کے امریکی دعوے کی تحقیقات کر...

آصف غفور نئے کورکمانڈ کوئٹہ تعینات

گذشتہ دنوں بلوچستان کے علاقے بیلہ میں ہیلی کاپٹر پر حملے میں کورکمانڈر کوئٹہ سرفراز کے ہلاک ہونے کے بعد آصف غفور کو نئے کورکمانڈ کوئٹہ تعینات...

القاعدہ رہنماء کو نشانہ بنانے والا امریکی ڈرون پاکستانی فضائی حدود سے افغانستان میں...

کابل میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کو نشانہ بناکر ہلاک کرنے والے امریکی ڈرون نے اپنے کاروائی کو انجام دینے کے لیے پاکستانی فضائی حدود کا...

مصر سے سوڈان، افغانستان و پاکستان میں عسکری کارروائیوں کے ذمہ دار الظواہری کون...

امریکی حکام نے اختتام ہفتہ پر افغانستان میں امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے کیے گئے فضائی حملے میں افغانستان میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کی...

تازہ ترین

ایران کا امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، کویت کا ’میزائل اور...

امریکی فوج نے ایران میں نئے حملے کیے ہیں، جن میں ساحلی شہر بندر عباس کے ایک فوجی مقام کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل...

خضدار: عید کے پہلے روز جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کی احتجاجی ریلی، بازیابی...

خضدار میں جبری لاپتہ افراد کے خاندانوں کی جانب سے عید کے پہلے روز اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے ایک ریلی...

خاران: عیدالاضحیٰ کے اجتماعات سے بلوچ سرمچاروں کا عوام سے خطاب

بلوچستان کے ضلع خاران سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تازینہ اور اُلمرک کے مقامات پر عیدالاضحیٰ کے اجتماعات میں بلوچ...

پنجگور میں فوجی آپریشن و ناکہ بندی

پنجگور کے علاقے سبزآب اور سوراپ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری ہے، جہاں گن شپ...

کوئٹہ: عید الاضحیٰ کے موقع پر جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی جبری لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کی جانب سے احتجاجی...