پشاور کے علاقے رام پورہ میں بم دھماکا

پشاور کے علاقے رام پورہ میں دھماکے سے پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا پیر 11 مئی کی صبح ہوا۔ دھماکا پشاور کے علاقے رام...

ہندوستان : پٹڑی پہ سونے والے 16 افراد کو ٹرین نے کچل دیا

بھارت کی سب سے بڑی ریاستوں میں سے ایک مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں مال گاڑی کی زد میں آ کر 16 مزدور جانبحق ہو گئے ہیں جبکہ...

پاکستانی پابندیوں سے سندھ قومی تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا- شفیع برفت

 جیئے سندھ متحدہ محاذ کے چیئرمین شفیع برفت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سندھودیش کی قومی آزادی کی جدوجہد اور سیاست پر ریاست پاکستان کی جانب ...

سندھ : 3 علیحدگی پسند تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

 پاکستان خی وفاقی حکومت نے سندھ کی علیحدگی پسند تنظیم جئے سندھ قومی محاذ اور اس کی دو دیگر تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے...

شمالی وزیرستان: راکٹ حملے میں پاکستان فوج کے 2 اہلکار ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پاکستان فوج کے چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے راکٹ حملے میں دو پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے عسکری ذرائع کے...

دنیا طالبان کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کرئے – اشرف غنی

افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے غیر وابستہ تحریک کے رکن ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ طالبان کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کریں۔ افغان صدر...

تھامس ایل جنوبی ایشیا کیلئے نئے امریکی سفیر نامزد

 جنوبی ایشیا کے لیے اعلیٰ امریکی سفیر ایلس ویلز کی 22 مئی کو ریٹائرمنٹ کے بعد ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری تھامس ایل وجدا امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں اس خطے کے...

ایران : کرنسی سے چار صفر ختم کرنے کا اعلان

 ایران نے تصدیق کی ہے کہ پارلیمنٹ نے کرنسی سے متعلق قانونی بل کو منظور کر لیا ہے۔ بل کے تحت حکومت کو اجازت ہو گی کہ وہ ایرانی...

طالبان نے پرتشدد کارروائیاں بند نہ کی تو جوابی کارروائی کریں گے – امریکہ

افغانستان میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات کے سبب امن عمل کے خراب ہونے کے خدشے کے پیش نظر امریکی فوج نے طالبان کو خط لکھ معاملے کے سیاسی حل...

فائرنگ سے زخمی پی ٹی ایم رہنما عارف وزیر چل بسے

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما عارف وزیر ہفتے کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے...

تازہ ترین

کیچ: پولیس تھانوں پر قبضہ کرکے اسلحہ ضبط کرلیا اور سی پیک شاہراہ پر...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے ...

ڈیرہ غازی خان: نوجوان جبری لاپتہ

پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات...

سیکورٹی خدشات: بلوچستان کے 36 اضلاع میں انٹرنیٹ سروسز بند

بلوچستان میں کل سے پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کے بعد کئی شہروں میں تھریٹ الرٹ جاری ، جبکہ موبائل انٹرنیٹ بند کرنے...

وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5996 روز مکمل

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ آج بروز منگل، تتظیم کے چیرمین نصراللہ...

ایک عظیم ناول کا عظیم خالق – ارشاد شمیم

ایک عظیم ناول کا عظیم خالق تحریر: ارشاد شمیم دی بلوچستان پوسٹ کوئی بھی انسان ایک زندگی میں دو بار جنم نہیں لیتا لیکن اس عالم فانی...