پاکستان میں کورونا سے107 اموات، 5996 افراد متاثر
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 11 ہلاکتوں کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 107 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5998...
شمالی وزیرستان: مسلح جھڑپ میں پاکستان فوج کے اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک
شمالی وزیرستان کےعلاقے دتہ خیل میں پاکستانی فورسز کے آپریشن کے دوران فورسز اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے...
پاکستان آرمی کا تربیتی طیارہ گجرات میں گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
تربیتی طیارہ پنجاب کے علاقے گجرات کے صدر تھانہ جلالپور جٹاں کے قریب چوپالہ میں گرکر تباہ ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کا ایک تربیتی طیارہ گجرات کے...
طالبان آج 20 افغان فوجی قیدیوں کو کندھار میں رہا کردیں گے
افغانستان حکومت کی جانب سے 100 قیدی رہا کیے جانے کے بعد افغان طالبان نے بھی کابل انتظامیہ کے 20 قیدی رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
افغان طالبان کے...
افغانستان : کندھار میں امریکی ڈرون حملے میں تین افراد جانبحق
ڈرون حملے کے بارے میں تاحال امریکی حکام کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے کندھار کے ضلع شاولیکوٹ میں...
افغانستان میں گرفتار داعش رہنما اسلم فاروقی کی پاکستان حوالگی کی درخواست مسترد
کابل نے پاکستان کی درخواست پر ردعمل میں کہا کہ اسلم فاروقی نے افغانستان میں کئی جرم کیے ہیں لہٰذا ان پر مقامی قوانین کے تحت کارروائی ہو گی۔
کابل...
افغانستان: ہرات میں پانچ بینک ملازمین اغواء کے بعد قتل
افغانستان کے مرکزی بینک کے پانچ ملازمین کو طالبان نے اغواء کے بعد قتل کردیا۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں ملک کے مرکزی بینک کے 5 ملازمین کو...
پاکستان نے افغانستان سے داعش رہنماء اسلم فاروقی کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا
پاکستان نے افغانستان سے آئی ایس آئی ایس رہنماء اسلم فاروقی کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر عائشہ فاروقی کے مطابق افغان سفیر کو دفتر خارجہ...
راجن پور: سرکاری نرسری کیلئے چائلڈلیبڑ ایکٹ کی خلاف ورزی
راجن پور میں لاک ڈاؤن کے باوجود کم عمر بچوں سے سرکاری نرسری کےلیے پولی تھین کے تھیلوں میں مٹی کی بھرائی شروع کرا دی گئی۔
تحصیل جامپور کے مولانا...
طالبان کا افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر اب مزید کسی مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، طالبان کا خیال...