کراچی میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سی این جی اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے ہیں۔

ٹی ایل پی کا مظاہرہ، مزید تین پولیس اہلکار ہلاک، پنجاب میں رینجرز...

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سادھوکی...

سندھ: قوم پرست کارکن فقیر نور چانڈیو کے والدین، زوجہ، بہنیں اور بیٹیاں فورسز...

وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب پاکستانی فوج، ایجنسیوں، رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پر...

کیچ مسلح افراد کا فورسز چوکی پر حملہ، آئی ایس پی آر نے اہلکار...

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں...

افغانستان: کنڑ میں بم دھماکہ، طالبان پولیس چیف ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبہ کنڑ میں بم دھماکے میں طالبان پولیس چیف ہلاک جبکہ گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دھماکہ گاڑی میں...

نوابشاہ میں خفیہ ادارے کے دفتر پر بم حملے کی ذمہ داری ایس آر...

سندھی آزادی پسند مسلح تنظیم ایس آر اے نے آج نوابشاہ میں پاکستانی خفیہ ادارے کے آفس پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کا غلام حسین شوہاز کے یاد میں تقریب

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کی جانب سے غلام حسین شوہاز کی یاد میں ایک ادبی پروگرام منعقد کیا گیا۔۔ پروگرام میں غلام حسین شوہاز کی بائیوگرافی اور بلوچی شاعری میں...

افغانستان: مسجد میں دھماکہ، سو کے قریب افراد ہلاک و زخمی

افغانستان کے علاقے کندوز میں ایک خودکش حملے میں سو کے قریب افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکہ کندوز کے علاقے سعید آباد...

افغانستان میں بلوچ مہاجرین کی گرفتاری قابل تشویش ہے – میر بختیار خان ڈومکی

بلوچستان اسمبلی کے سابق وزیر اور آزادی پسند جلاوطن رہنماء میر بختیار خان ڈومکی نے اپنے ایک بیان میں طالبان کے ہاتھوں افغانستان کے بلوچ اکثریتی صوبہ...

سرینگر: مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر سمیت دو ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون ٹیچر سمیت دو ٹیچرز کو ہلاک کردیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ بھارتی...

تازہ ترین

دُکی کوئلہ کان حادثہ: پھنسے ہوئے کانکنوں میں سے ایک کی لاش برآمد

دکی کے معراج کول ایریا میں گزشتہ روز پیش آنے والے حادثے میں کوئلہ کان میں پھنس جانے والے چار کانکنوں...

پانچ سالوں میں بلوچستان میں غیرت کے نام پر 212 افراد قتل ہوئے۔ عورت...

کوئٹہ عورت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے...

نوشکی: معدنیات لے جانے والی گاڑی نذر آتش

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے زیارت دستگیر کراس کے مقام پر ایک بوزر گاڑی کو نذرآتش کر دیا۔

کیچ: مختلف علاقوں میں ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری

بلوچستان کے ضلع کیچ میں گزشتہ دو روز سے ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، ڈرونز کو خاص...

قلات: پاکستانی فورسز پر حملہ، اسلحہ ضبط

بلوچستان ضلع قلات میں منگل کے روز پاکستانی فورسز کے ایک قافلے پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں مقامی ذرائع...