پاکستان کے گردشی قرضے 922 ارب روپے سے تجاوز کرگئے

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے اندازے سے کئی گناہ زائد ہوگئے اور نومبر 2017 کے اختتام تک یہ 922 ارب روپے تک پہنچ گئے تھے۔ دی بلوچستان...

بلوچستان کو انصاف دو اشتہار شئر کرنے پر مریم نواز پر پاکستان میں شدید...

گذشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو ٹوئٹ کرنے پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم پاکستان کی بیٹی مریم...

پاکستان کا انڈین آبدوز کو اپنے پانیوں میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے کا...

پاکستانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک انڈین آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنائی ہے۔ بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے...

شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

شمالی وزیر ستان میں نامعلوم افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سیکورٹی پر معمور دوپولیس اہلکار فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل نامعلوم افراد پولیو ٹیم پر حملہ آور ہوئے جس کے بعد حملہ آور فرار ہونےمیں کامیاب ہوگئے۔  حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروعکردی گئی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ محمود خان نے پولیس کو حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پولیو ٹیموں پر حملہ کرنے والےہمارے بچوں کی مستقبل کے دشمن ہیں، حملے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان بھر میں پولیو مہم کا آغاز کیا گیا تھا، جس کا افتتاح پاکستان کے وفاقی وزیر صحت عبدالقادرپٹیل نے کیا تھا، مہم کے دوران 12.6 ملین بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

پاکستانی احمقوں کی جنت میں نہ رہے ، مسلم امہ کے مفادات بھارت سے...

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی احمقوں کی جنت میں نہ رہے کیونکہ اقوام متحدہ میں کوئی پاکستان کے لیے ہار لے کر نہیں...

کابل : شادی ہال میں خودکش حملہ 25افراد جانبحق 40 زخمی

دھماکے میں ہزارہ برادری  کو نشانہ بنایا گیا۔  ٹی بی پی رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں 25 افراد جانبحق جبکہ...

سی پیک منصوبہ ہماری سالمیت و خودمختاری کے خلاف ہے- بھارت

 بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان  چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان...

سندھ: خیر پور میں گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ

سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ مذکورہ گیس پائپ لائن سوئی سے کراچی...

افغانستان: تین خواتین پولیو رضاکار قتل

افغانستان میں ڈیوٹی پر مامور تین خواتین پولیو ورکرز کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق پولیو مہم میں شامل 3 خواتین ورکرز کو صوبہ...

افغانستان: کندھار میں خود کش حملہ 14 افراد جابحق 12 زخمی

افغانستان کے صوبے کندھار میں خود کش حملہ ۔ حملے میں 14 افراد جابحق جبکہ 12 زخمی ہوئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے کندھار کے علاقے عینو...

تازہ ترین

کوئٹہ پریس کلب پر تالہ بندی، بی یو جے کا پاکستان گیر احتجاج جاری...

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی کے قابل مذمت واقعہ پر صوبائی حکومت کی بے حسی اور...

پنجگور سے لاش برآمد

پنجگور جلالی خاک سے ایک شخص کی لاش برآمد، لیویز نے ٹیچنگ اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد وسیم سبزل کی میت...

اسلام آباد: جبری لاپتہ بلوچ طلبا کیس، فریقین نے اپنے دلائل پیش کئے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کےہائیکورٹ میں لاپتہ بلوچ طلبہ کیس پر سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کی زیر صدارت منعقد ہوئی،...

کیچ: تجابان حملے میں قابض فورسز کے پانچ اہلکار ہلاک اور ساتھ زخمی ہوئے...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے...

تربت: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے ڈی بلوچ پہ دھرنا جاری

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے انتظامیہ کی جانب سے دی گئی یقین دہانی اور دیئے گئے وقت کے ختم...