تربت: ایک شخص کی لاش برآمد

122

پسنی روڈ پر واقع بانک چڑھائی کے مقام سے ایک شخص کی ملی ہے۔

لاش کی شناخت شے حق ولد رحیم بخش، سکنہ میناز بلیدہ کے نام سے کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پسنی روڈ کے اسی مقام پر گزشتہ ہفتے بھی ایک اور شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی، وہ کئی ماہ سے لاپتہ تھا۔