بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے ایک خاتون کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
گذشتہ شب پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سول ہسپتال کوئٹہ سے ایک خاتون کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جس کے بعد ان کے حوالے سے کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہے۔
اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔