کیچ: پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ڈرائیور جانبحق

230

مغربی و مشرقی بلوچستان کو جدا کرنے والی گولڈ سمڈ لائن پہ پاکستان فورسز نے فائرنگ کرکے زمیاد ڈرائیور کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عبدوئی کے مقام پر پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے زمیاد گاڑی کا ایک ڈرائیور جان بحق ہوا ہے۔

قتل ہونے والے ڈرائیور کی شناخت شعیب ولد عبدالحمید کے نام سے ہوئی ہے۔