نو سالوں سے جبری لاپتہ ہونے والے علی مری ولد محمد امین مری تاحال بازیاب نہ ہوسکا۔
لواحقین نے کہا کہ انہیں پاکستانی فورسز نے 18 مئی 2014 میں کراچی سے جبری طور پر لاپتہ کیا اور آج تک اس کا کچھ خبر نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایک بار پھر ریاستی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ علی مری کو بازیاب کرکے ہمیں انصاف دی جائے۔
لواحقین نے کہا کہ علی مری پچھلے 9 سالوں سے ریاستی قید خانوں میں ناگردہ گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں۔