قیمتی پتھر لے جانے والی گاڑی پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو بی اے

560

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج مغرب 7:00 بجے کے وقت ضلع قلات تحصیل منگچر میں سربند کے مقام پہ بلوچستان سے قیمتی ذخائر لے جانے والی ٹرک گاڑی پہ ہمارے سرمچاروں نے حملہ کیا۔

حملے میں گاڑی کو جزوی نقصان پہنچایا اور ٹرک ڈرائیور اور ٹرک کلئینر کو بلوچ ہونے کے ناطے تنبیہ کرکے آخری وارننگ دے کر چھوڑ دیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی کی حصول تک جاری رہینگے۔