سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس آر اے گذشتہ شب ڈگری(میرپورخاص) میں زندگی فاؤنڈیشن پاکستان کی ہیڈ آفس کے سی ای او پنجابی سیٹلر رزاق حیدر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتیہے۔
“رزاق حیدر اور اس کا بھائی جو پاکستانی ایک ایجنسی کا حاضر سروس ایجنٹ ہے۔ یہ ڈگڑی اور آس پاس کے علاقوں میں قومپرستکارکنان کی مخبریاں کرنے اور پنجابی آبادکاری کروانے میں ملوث ہیں۔”
ترجمان نے کہا کہ ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ “تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکلجائیں۔
انہوں نے کہا کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔