بلوچ ریپبلکن گارڈ کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب قابض پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔
انہوں نے بتایا کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب سبی کے قریب ناڑی گاج کے روڈ فوجی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا دھماکے کے نتیجے میں دشمن کے دو اہلکار زخمی ہوگئے
دوستین بلوچ نے کہا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستان فوج کے بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی۔