ٹھٹہ میں خفیہ اداروں کے اہلکار شبیر پنجابی کو حملے میں نشانہ بنایا- ایس آر اے

704

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہماری تنظیم ایس آر اے نے سندھ کے علاقے ٹھٹہ میں پنجابی سیٹلر اور ایجنسیوں کے آلہ کار شبیر پنجابی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں-

انہوں نے مزید کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ میں غیر سندھی آبادکاروں سندھ دشمن منصوبوں پاکستانی فورسز اور پنجاب جانے والی تمام سپلائی لائینز پر اپنے حملے جاری رکھے گی۔

سوڈھو سندھی نے مزید کہا ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔