خاران سٹی پولیس تھانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی این اے

1056

خاران پولیس نے ایم آئی کارندوں کے ایماء پر بلوچ عوام کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند نہیں کیا تو آئندہ سخت اقدام سے گریز نہیں کیاجائیگا۔ مرید بلوچ

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ رات سات بجے خاران سٹی پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جو سٹی تھانے کےاحاطے میں گرگیا جس سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہمارا یہ حملہ پولیس کے ان اہلکاروں کیلئے ایک تنبیہ تھا جو ایم آئی اورریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اشاروں پر عوام کو مختلف حیلے بہانوں سے تنگ کر رہے ہیں، اگر پولیس نے اپنے ایسے رویوں سے باز نہ آیا  تو اس کے خلاف سخت ترین حملہ سے بھی گریز نہیں کریں گئے