تمپ میں قابض فورسز کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا – یو بی اے

236

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمپ کے علاقے عبدوئی میں مغربی اور مشرقی بلوچستان کو ملانے والی گولڈ سمڈ لائن پر ہمارے سرمچاروں نے باڑ لگانے والی قابض فورسز کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ بارودی سرنگ کے زد میں آنے والے قابض فورسز کا اہلکار ہلاک ہوا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رینگے۔