کوئٹہ میں فورسز کا آئی ای ڈی ناکارہ کرنے کا دعویٰ

390

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ کوئٹہ کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئٹہ میں دھماکہ خیز برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر دھماکہ خیز مواد برآمد کیا جس میں دیوائس لگا ہوا تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا۔

حکام کی جانب سے حوالے سے مزید کاروائی کررہی ہے جبکہ آخری اطلاعات تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔