آواران حملے میں فورسز کے 2 اہلکار ہلاک کیئے ۔ بی آر اے

170

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز آواران کے علاقے کنیچی کولواہ میں پاکستانی ریگولر آرمی کے کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کیئے، حملے کے بعد فورسز کی مدد کیلئے آواران سے دو ریاستی ہیلی کاپٹروں اور پیدل فوج نے سرمچاروں کا گھیراوں کرنے کی کوشش کی لیکن ہمارے سرمچار باحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے۔