یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ کل مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے میرآباد ایف سی چوکی پر موجود فورس کے اہلکار کو سنائپر سے نشانہ بنایا، سنائپر کا نشانہ بننے والا اہلکار موقعے پر ہلاک ہوگیا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رئینگے ۔