فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

158

 ہائی اسکول پر قائم فرنٹیئر کور کے چوکی کو نشانہ بنایا: سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے تمپ میں پھل آباد کے مقام پر ہائی اسکول میں قائم ایف سی کے چوکی پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری نقصان پہنچا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔