گوادر سے فورسز نے کے ہاتھوں 3 افراد حراست بعد لاپتہ
دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کے مطابق گذشتہ رات گوادر کے علاقے فقیر کالونی سے فورسز نے تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پے منتقل کردیا۔
اطلاعات کے مطابق مذکورہ افراد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ شادی کے موسیقی پروگرام میں شریک تھے جبکہ تینوں افراد کا تعلق دشت کے علاقے سے بتایا جاتا ہے۔
لاپتہ کیئے جانیوالے افراد کی شناخت سلمان ولد محراب، نوید ولد غلام اور فیصل علی محمد سکنہ دشت کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھے: گوادر زیروپوائنٹ سے دو افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ