یو بی اے نے حیدر نامی ریاستی اہلکار کی قتل کی ذمہ داری قبل کرلی

288

یوبی اے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلایٹ فون پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ یو بی اے کے سرمچاروں نے دو ہفتہ قبل گوادر کے علاقے پسنی شادی کور کے مقام پر حیدر نامی ریاستی مخبر کو تحویل میں لیکر تفتیش کیا ۔

دوران تفتیش اس نے اپنے تمام گناوں کا اعتراف کردیا مزکورہ شخص کئ برسوں سے براہ راست ریاستی افواج کے لیے مخبری کا کام سرانجام دے رہا تھا اس نے اعترافی بیان میں بتایا کہ وہ شہدائے شادی کور بی آر اے کمانڈر شہید جمیل عرف کیا اور اس کے دیگر ساتھیوں کی شہادت و مخبری میں براہ راست شریک ملوث تھا ۔

مخبر نے اپنے دیگر تمام ساتھیوں کا بھی نام بھی افشان کے جو جلد عبرت نشان بنائے جائینگے تمام ثبوتوں و اعترافات کے بعد کل اسے موت کے سزا دیکر پنجگور کے علاقے کیل کور میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیاگیا اس کے اعترافی ویڈیو کو جلد شائع کیاجاےگا