مستونگ: پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد زخمی

289

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افرد زخمی۔

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول اطلاعات کے مطابق مستونگ میں جدہ ہوٹل کے قریب پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔