گوادر: تیز رفتار گاڑی نے گوادر کے رہائشی کو کچل دیا-

227

گوادر: تیز رفتار کرولا کار نے سڑک پار کرنے والے شخص کو کچل دیا

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقے اور ( سی پیک) کے مرکز گوادر میں لاہور کے رہائشی کی تیز رفتاری سے ایک شخص جانبحق –

تفصیلات کے مطابق آج صبح گوادر جاوید کمپلیکس میں تیز رفتار کرولا گاڈی نے سڑک پار کرنے والے شخص کو کچل دیا- گوادر نگور چھب کا رہائشی موقع پر جانبحق ہوگیا-