گلوکار نبیل قادر کا اپنے والد پر قاتلانہ حملہ

883

بلوچی زبان کے گلوکار نبیل قادر کا اپنے والد پر قاتلانہ حملہ

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلوچی زبان کے گلوکار نبیل قادر کا اپنے والد پر قاتلانہ حملہ-

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے تمپ نظر آباد تعلق رکھنے والے گلوکار کے قاتلانہ حملے میں اپنے والد کو زخمی کر کے فرار ہوگیا –

خاندانی ذرائع کے مطابق گلوکار کے والد کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال تمپ منتقل کردیا گیا ہے-

بعدازاں گلوکار نبیل قادر کو مقامی انتظامیہ نے گرفتار کرلیا-