ڈیرہ بگٹی : ریموٹ کنٹرول بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: سرباز بلوچ

188

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے ایک پیغام میں آج صبح ڈیرہ بگٹی میں میں ہونے والے بم  حملے کی ذمہ داری کرلی-

ترجمان نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں پاکستانی فورسز کے کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا اس حملے میں چار اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں اور پاکستانی فورسز کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئ۔

۔ سرباز بلوچ نے مزید کہاکہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے