بلوچ ریپلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نےکہا کہ گذ شتہ روز بلوچ ریپلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سیاہ آف میں کہور تنک کے مقام پر فوجی آپریشن میں حصہ لینےوالےپاکستانی فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔
ترجمان نے کہا کہ حملے میں پاکستانی فورسز کے چار اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے جبکہ حملے میں ایک گاڑی مکمل تباہ۔
ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔