مند: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل May 2, 2018 213 Share on Facebook Tweet on Twitter دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مند میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا- تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے ڈلسر میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص قتل، مقتول کی شناخت ملا یار محمد سکنہ ڈلسر مند کے نام سےہوئی ہے-