مستونگ: ایک شخص کی لاش برآمد

258

بلوچستان کے علاقے مستونگ سے ایک شخص کی لاش برآمد

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاش کو شناخت کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔