لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے آسیا آباد میں قابض ایف سی کے چوکی پر حملہ کیا، حملے میں ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے۔
تازہ ترین
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری
جبری لاپتہ علی اصغر کے بیٹے غلام فرید کے سربراہی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے قائم احتجاجی...
کوئٹہ: 20 لاشیں لاوارث قرار دے کر دفن، چار لاشوں کو شناخت کے باوجود...
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سول اسپتال میں کئی روز سے موجود بیس لاشوں کو باضابطہ طور پر لاوارث قرار دے کر...
زامران میں قابض پاکستانی فوج کیلئے رسد پہنچانے پر مکمل پابندی عائد کی جاتی...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کولواہ، زامران اور بلیدہ...
مند میں ملٹری انٹیلی جنس کے دفتر پر حملے اور سوراب میں مرکزی شاہراہ...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے...
افغانستان کا پاکستان پر فضائی حملوں کا الزام، ’نتائج کی ذمہ داری پاکستانی فوج...
افغانستان کی وزراتِ دفاع کی جانب سے پاکستان پر فضائی حدود کی خلاف ورزی اور کابل سمیت دو مقامات پر فضائی حملوں کا الزام...