سبی میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری بلوچ ریپبلکن گارڈز نے قبول کرلی

254

 

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب 8:00 بجے کے قریب سبی کے علاقے لہڑی کے قریب ٹہڑی کے مقام پر پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

دوستین بلوچ نے مزید کہا کہ اس حملے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے، انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے اسطرح کی کاروائیاں بلوچستان کے آزادی تک جاری رہنیگے۔