بلوچستان : ضلع کیچ سے ایک نوجوان اغواء

224

بلوچستان کے ضلع کیچ سے ایک نوجوان اغواء ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق انجمن تاجران کیچ کے سابق سربراہ شیر محمد جوسکی کے بیٹے سراج شیر  کو اغواء کیا گیا ۔

تاہم ابھی تک میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واضح نہ ہو سکا کہ سراج شیر جوسکی کو کس نے اغواء کیا ہے