دی بلوچستان ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کےمطابق تعمیر نو ٹرسٹ کے سیکرٹری اور کالج کے پرنسپل پروفیسر فضل الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
پروفیسر فضل الحق کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد تعمیر نو کالج میں ادا کی جائے گی اور میت کی تدفین کانسی قبرستان میں ہوگی۔