مند میں اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا۔ بی ایل ایف

156

 

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج سرمچاروں نے مند کے علاقے ملا چات میں پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر ایک فوجی اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔

یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔