سبی میں سیکورٹی ایجنسی کی گاڑی کو ریموٹ کنڑول بم سے اُڑا دیا – بی آر جی
بلوچ ریپبلکن گارڈ کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ گزشتہ زور ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقے لہڑی کے قریب ٹیڑی کے روڈ پر پاکستانی سیکورٹی ایجنسی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بمب سے اڑا دیا۔
دوستین بلوچ نے کہا کہ اس حملے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ جبکہ گاڑی میں سوار متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔
بی آر جی کے ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے اسطرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔