لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے پنچگور کے علاقہ گچک کہن میں آرمی کے کانوائے پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں قابض آرمی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔
حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔
واضح رہے گزشتہ روزاشتراک کرنے والی تین بلوچ مسلح تنظیموں میں سے ایک لشکر بلوچستان بھی ہیں-