کیچ: دو افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

291

لوچستان کے علاقے کیچ سے دو افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کیچ کے علاقے شھرک میں پاکستانی فورسز نے سبزل نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر عورتوں اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور دو افراد کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔

ان افراد کے شناخت عامر ولد ولیاور مزار ولد فضل کے نام سے ہوئی ہے اور بتایا جارہا ہے کہ عامر ولی کوئٹہ ایگریکلچر کالج کے طلابعلم ہیں جبکہ مزار مزدور ہیں۔