نامعلوم مسلح افراد اور ایرانی فورسز کے درمیان جھڑپ، تین اہلکار ہلاک .
مقبوضہ مغربی بلوچستان کے علاقے خاش میں نامعلوم مسلح افراد اور ایرانی فورسز کی درمیان جھڑپ، تین اہلکار موقع پر ہلاک، حملہ آور فرارہونے میں کامیاب ہوگئے –
یرغمال پاکستانی فوجی اور ریاستی ناکامیوں کا صیغۂ راز
تحریر: حمّل بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
پاکستان اپنے ملازمین، خاص کر فوج میں بھرتی لوگوں کو انسان نہیں...