سی پیک روڈ پر قائم آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی

380

بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ شب بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے سی پیک روڈ پر قائم حوشاپ کے علاقے تجابان میں آرمی کے کیمپ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔