بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب آواران کے علاقے کولواہ تنزلہ میں قائم پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
سرباز بلوچ کا کہنا تھا کہ اس حملے کے نتیجے میں فورسز کو مالی و جانی نقصان پہنچا اور ہماری اسطرح کی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیںگیں۔