وڈھ. ہڑمبو کے قریب ویگن الٹنے سے فٹ بال کھلاڑی زخمی ہوگئے، واضح رہے وڈھ کا فٹ بال ٹیم نال میں فٹ بال کا فائنل میچ کیھلنے کے بعد واپس وڈھ کی طرف آرہاتھا کہ ہڑمبو چڑھائی کے قریب موڑ کاٹتے ہوے الٹ گیا ہڑمبو لیویز انچارج مراد خیر محمد محمد اسلم رفیق نے بروقت ان کے مدد کے لے پہنچ گئے اور زخمیوں کو ویگن سے نکال کر واپس وڈھ بیجھ دیا لیویز کے مطابق کھلاڑی معمولی زخمی ہوے
تازہ ترین
اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی ملتوی کر دی، ’یہ جنگ بندی معاہدے کی...
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر رہا ہے۔ اگر...
بارکھان: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ
بلوچستان کے علاقے بارکھان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق چار افراد کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
بلوچستان :مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک ، چار زخمی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے...
ہرنائی: کوئلہ کان حادثہ، کانکن جانبحق
ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کوئلہ کان حادثے کے نتیجے میں ایک کانکن جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
لیویز...
ہرنائی: کوئلہ کان حادثہ، کانکن جانبحق
ہرنائی کے تحصیل شاہرگ میں کوئلہ کان حادثے کے نتیجے میں ایک کانکن جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
لیویز ذرائع کے مطابق کان میں مٹی...