خضدار: وڈھ میں گاڑی کو حادثہ دو افراد جابحق ایک زخمی

297

خضدارکے  وڈھ  نجی کمپنی کی گاڑی کو حادثہ دو افراد جابحق ایک زخمی ۔

خضدار سے دی بلوچستان کے نمائندے کے مطابق وڈھ آڑینجی کے علاقہ بکتر زانبوری میں نجی کمپنی کے ٹاور پر کام کرنے والے مزدوروں کے گاڈی کی الٹ گئی جس کی وجہ سے  دو افراد جان بحق ایک شدید زخمی ہوا ۔