بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے گزشتہ رات پنجگور آرمی کیمپ کی حفاظت کیلئے رخشان پل پر قائم چوکی پر راکٹوں اور خودکارہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔
انھوں نےکہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔