کاہان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

73

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے چار بجے کے وقت کاہان کے علاقے میٹ ءِ وڈھ کے مقام پہ واقع فورسز کے چیک پوسٹ پہ بھاری اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی سابقہ آزاد حثیت کی بحالی تک جاری رئینگے۔