کیچ ؛ سامی میں سی پیک روٹ پہ تعینات فورسز پہ حملہ

کیچ کے علاقے سامی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ . تربت سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق سامی کے علاقے میں سی...

ریاستی مخبر و پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 28 ستمبر کو سرمچاروں نے ضلع کیچ میں تمپ کے علاقے...

افغانستان کے صوبے فرح میں طالبان کے خلاف شدید لڑائی جاری

افغانستان کے مغربی صوبہ فرح میں، جس کی سرحدیں ایران سے ملتی ہیں، گذشتہ ہفتے ہونے والے کئی سرکش حملوں میں درجنوں افغان فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ سیاستدانوں اور صوبے...

پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے مقامی اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو اغواء کرلیا

اطلاعات کے مطابق آج پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے علاقے تجابان سے مقامی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ناصر کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے...

فرمانبرداری اور ذہنی غلامی – آصف محمد حسنی

ﺟﺐ ﮨﻢ ﻏﻼﻣﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ہیں ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭے ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴا ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺯﻧﺠﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮑﮍﺍ ﮨُﻮﺍ ﮨﻮ۔ ﺍُﺳﮯ ﺣﺮﻛﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ...

جرمنی میں فری بلوچستان موومنٹ کا احتجاج

جرمنی فری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتمام جرمنی کے شہر گٹنگن میں چین کے نیشنل ڈے کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی اور شہر کے ریلوے اسٹیشن کے...

تربت:ریاستی جرائم کی پردہ پوشی کے لئے فورسز نے انٹرنیٹ سروس بند کی ہے

تربت میں ریاستی  جرائم کی پردہ پوشی کے لئے فورسز اور خفیہ اداروں نے  انٹر نیٹ سروس معطل کردی ہے۔ گذشتہ آٹھ مہینوں سے تربت میں خفیہ اداروں نے موبائل...

بلوچ مسلح تنظیم نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ گذشتہ روز بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کولواہ کے...

بڑی مہربانی باجواہ صاحب آپ کی – برزکوہی بلوچ

مقبوضہ بلوچستان پر قابض پاکستانی ریاست کے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سچائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گذشتہ دنوں آئ ایس پی آر ڈاریکٹریٹ میں فیکلٹی ممبر اور...

بلوچستان سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں مبائل نیٹورک بند

آج بلوچستان سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی خدشات کے باعث مبائل نیٹورک بند کیئے گئے ہیں اور کوئٹہ سمیت کئی علاقوں میں موٹر سائکل پر ڈبل سواری...

تازہ ترین

اسلام آباد: بلوچ خاندانوں کے دھرنے کو 34 روز مکمل، انصاف کی رسائی تک...

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں اور جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بلوچ خاندانوں کا...

‏تمپ: حکومتی حمایت یافتہ گروہ کا گھر پر دستی بم حملہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں ایک رہائشی مکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5914...

کراچی: پاکستانی فورسز نے سردار یوسف قلندرانی کو جبری لاپتہ کردیا

یوسف قلندرانی کو پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات کراچی سے حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات...

اوستہ محمد میں پولیس پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں...

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے...